Serey is utilizing Blockchain technology

Today my all activities

T


Today was 12th date and it was Sunday. The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time, I performed ablution first, then I offered the Fajr prayer, and after the Fajr prayer, I remembered Allah, which I do every day. Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us. After reciting the Holy Quran, I went to the courtyard of the house. At that time, it was very cold in the morning. I quickly went to the kitchen and lit the fire.

آج بارا تاریخ تھی اور اتوار کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کے وقت بہت سردی تھی میں نے جلدی سے کچن میں جاکر آگ جلائی بہت زیادہ سردی تھی کیونکہ سردی کا موسم ہے آج کل ہمارے علاقوں میں 

When the sun starts to rise, the cold will decrease a bit, then I will go to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast, first I made parathas, then I made eggs, and lastly I made tea and yogurt was also added. I do this every day. Children were playing games on mobile phones in the bedroom. I refreshed the children and had breakfast together with the children. Children are on vacation because of winter, so children are at home. Then I will be busy with housework. In the afternoon all the youth in our village play a game of volleyball.

جب سورج طلوع ہونے لگا تو سردی میں کچھ کمی واقع ہو گی پھر میں ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گی ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ بچوں کی چھٹیاں ہیں سردیوں کی وجہ سے اس لیے بچے گھر پر ہیں ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ دوپہر میں ہمارے گاؤں میں سب نوجوان والی بال کی گیم کھیلتے ہیں میں نے اپنے بچوں کو موبائل دیا اور بچے چند تصویریں بنا کے لے آئے 


67.541 SRY$0.00
Bengali Community

Comments